the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

(ایجنسیز)
امریکا نے کہاہے کہ نومنتخب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں اس کاکوئی نمائندہ شرکت نہیں کرے گا۔

بھارتی وزیراعظم کی حلف برادری میں شرکت کیلیے پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کودی جانے والی دعوت کاخیرمقدم کرتے ہیں امیدہے مستقبل میں نئی دہلی اوراسلام آبادکے باہمی تعلقات بہتر ہو جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی



ترجمان جین ساکی نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کے نومنتخب وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب میں کوئی امریکی مندوب خاص طورپر شرکت نہیں کرے گا،اس طرح کی تقاریب میں شرکت کیلیے ہمار ا ایک ضابطہ کار ہے اسی لیے26 مئی کو ہونے والی تقریب میں امریکا کی جانب سے کوئی نمائندہ بھی شرکت نہیں کرے گا۔ اس لیے اس اقدام پرحیرت نہیں ہونی چاہیے،جین ساکی نے بھارت کی جانب سے دعوت نامے پر شکریہ ادا کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.